ابنا: ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ فریدون عباسی نے اسلامی جمہوریہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے مابین مذاکرات کے جاری رہنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران نے مذاکرات کی میز کو ترک نہیں کیا ہے مذاکرات جاری رہیں گے –دریں اثنا روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان اگلے دور کے مذاکرات نومبر کے مہینے میں ہونگے.
.......
/169